MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > LUMHS

بی ڈی ایس میں پوزیشن لینے والے طلبہ کو مبارکباد

(1/1)

گل:


بی ڈی ایس میں پوزیشن لینے والے طلبہ کو مبارکباد
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹری منیجمنٹ کے چیئرمین عامر ولی الدین چشتی، وائس چیئرمین ڈاکٹر سید علی فرحان رضوی اور پرنسپل پروفیسر نوید رشید چشتی نے یونیورسٹی سے تصدیق شدہ تمام ڈینٹل کالجوں میں بی ڈی ایس فائنل 2008ء میں فرسٹ اور تھرڈ پوزیشن لینے پر انتظامیہ کی جانب سے کنول گلزار اور ثمن محفوظ علی کو مبارکباد دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے تمام فیکلٹی اور پوزیشن ہولڈرز کے والدین کو بھی مبارکباد دی ہے۔



شکریہ روزنامہ جنگ

Navigation

[0] Message Index

Go to full version