MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > LUMHS

سیکنڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس ضمنی کے نتائج

(1/1)

علم دوست:

سیکنڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس ضمنی کے نتائج
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو نے سیکنڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے ضمنی امتحانات برائے سال 2008 ء لیاقت یونیورسٹی جامشورو‘ چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ‘ نواب شاہ میڈیکل کالج برائے طالبات نواب شاہ اور غلام محمد مہر میڈیکل کالج سکھر کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔


شکریہ جنگ

Navigation

[0] Message Index

Go to full version