MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > LUMHS

لیاقت یونیورسٹی میں BDSبی ڈی ایس ضمنی امتحانات برائے 2008 ء کا انعقاد 4 اگست

(1/1)

علم دوست:


لیاقت یونیورسٹی میں BDS   بی ڈی ایس ضمنی امتحانات برائے 2008 ء کا انعقاد 4 اگست 2008 ء کوہوگا

 حیدرآباد لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے ایڈیشنل ناظم امتحانات اقبال میمن کے اعلامیہ کے مطابق ایم سی کیو سیکنڈ پروفیشنل بی ڈی ایس (نئے اور پرانے کورس) کے ضمنی امتحانات برائے 2008 ء کا انعقاد 4 اگست 2008 ء کو کیا جائے گا۔
.................



شکریہ روزنامہ جنگ

Navigation

[0] Message Index

Go to full version