MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > MEDICAL COLLEGE IN SINDH
میڈیكل كورس كا دورانیہ
(1/1)
Haji Hasan:
میڈیكل كا ایم بی بی ایس كا كورس پانچ سال دورانیے كا ہوتا ہے ۔پنجاب كے تمام میڈیكل كالجوں میں ایك ہی نصا ب پڑھایا جاتا ہے البتہ عملی تربیت كے لیے بعض كالجوں كے ساتھ زیادہ ہسپتال منسلك ہیں اور بعض كالجوں كے ساتھ كم ۔جن میڈیكل كالجوں كے سایدہ زیادہ ٹیچنگ ہسپتال منسلك ہیں وہاں طلبہ كو عملی تربیت كے زیادہ مواقع میسر آتے ہیں ۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version