Crreer Planning In Pakistan > Study and Training After Graduation

ڈپلومہ ان لائبریری سائنس

(1/1)

Haji Hasan:

ڈپلومہ ان لائبریری سائنس

گریجوایشن كے بعد لائبریری سائنس میں ایم اے كی ڈگری كے علاوہ پوسٹ گریجوایشن ڈپلومہ بھی كروایا جاتا ہے۔یہ ڈپلومہ ایك سال دورانئے كا ہوتا اور پاكستان كی تمام بڑی یونیورسٹیوں میں اس كی كلاسیں ہوتیں ہیں ۔یہ ڈپلومہ كرنے كے بعد آپ كو بطور لائبریرین كسی كالج یا یونیورسٹی كی لائبریری كے علاوہ پبلك لائبریریوں اور محكمہ جاتی لائبریروں میں بھی ملازمت مل سكتی ہے۔

naqvi81:

--- Quote from: Admin on November 16, 2007, 05:42:51 PM ---گریجوایشن كے بعد لائبریری سائنس میں ایم اے كی ڈگری

كے علاوہ پوسٹ گریجوایشن ڈپلومہ بھی كروایا جاتا ہے۔یہ

ڈپلومہ ایك سال دورانئے كا ہوتا اور پاكستان كی تمام بڑی

یونیورسٹیوں میں اس كی كلاسیں ہوتیں ہیں ۔یہ ڈپلومہ

كرنے كے بعد آپ كو بطور لائبریرین كسی كالج یا یونیورسٹی

كی لائبریری كے علاوہ پبلك لائبریریوں اور محكمہ جاتی

لائبریروں میں بھی ملازمت مل سكتی ہے۔

--- End quote ---

almasjee:
hell plz mujha is masbon ke mokamol malomat de jay thanks  :)

Navigation

[0] Message Index

Go to full version