Crreer Planning In Pakistan > Study and Training After Graduation

Educational their homes فاصلاتی تعلیم

(1/1)

Haji Hasan:

Educational  their homes فاصلاتی تعلیم
فاصلاتی تعلیم سے مراد گھر بیٹھے بذریعہ ڈال۔آڈیو كیسٹ ،ویڈیو كیسٹ اور ٹیلی ویژن كے ذریعے تعلیم حاصل كرنا ہے۔اس طریقہ تعلیم سے بہت سے لوگوں كے لیے علم حاصل كرنے كے مواقع بڑھ گئے ہیں ۔پاكستان میں سب سے پہلے كراچی كے ایك پرائیویٹ ادارے لندن انسٹی ٹیوٹ آف پبلیكشینز نے بذریعہ تعلیم و تربیت دینے كے طریقے كو ٧٦٩١ئ میں متعارف كروایا ۔یہ ادارہ مختلف ٹیكنیكل اور غیر ٹیكنیكل علوم و فنون میں بذریعہ طبع شدہ لیكچرز،مختلف كورس كرواتا ہے ۔اس ادارے میں جو كورس كروائے جاتے ہیں ان میں فوٹو گرافی،آئل پینٹنگ ،ائیر كنڈیشنر،اور ریفیجریٹنگ ،انگلش لینگوئج ،پینٹنگ ،فلاور میكنگ،بیوٹیشن،فزیكل بیوٹی،لیڈیز ٹیلرنگ ،كوكنگ،بیكنگ،مہر سازی سكول ٹیچنگ، میتھڈز ریڈیو مكینك،ٹی وی مكینك كمرشل آرٹ اور انٹیرئیر ڈیكوریشن شامل ہیں ۔اس ادارے میں ایك وقت میں صرف ایك ہی كورس میں داخلہ دیا جاتا ہے۔جوابی لفافہ بھیج كر مزید معلومات حاصل كی جاسكتی ہیں ۔اس ادارے كے پیہ جات ہیں ۔لندن انسٹی ٹیوٹ آف پبلی كیشنز 356اے ملیر كالونی كراچی پوسٹل كوڈ750809-10/1-251اسلام آباد۔

raorizwan:
=topic=266.msg266#msg266 date=1195217080]

Educational  their homes فاصلاتی تعلیم
me ghar bathy Alma Fazala ka course karna chahti houn plz es k motalik koe infomaion den
[/quote]

raorizwan:
me ghar bathy Alma Fazala ka course karna chahti houn plz es k motalik koe infomation de

Navigation

[0] Message Index

Go to full version