Crreer Planning In Pakistan > Other sources of Job
براہ راست معلومات كے ذرائع
(1/1)
Haji Hasan:
اس سے مراد یہ ہے كہ آپ متعلقہ یونیورسٹی یا كالج سے داخلے كے متعلق براہ راست معلومات حاصل كریں ۔
آپ اپنے مطلوبہ كالج یا یونیورسٹی كا پتہ دو ذرائع سے حاصل كرسكتے ہیں اول یہ كہ بہت سی غیر ملكی یونیورسٹیوں اور كالجوں كے اشتہارات اكثرو بیشتر پاكستانی قومی اخبارات میں شائع ہوتے ہیں ۔
آپ ان اشتہارات سے اپنے مطلوبہ پتہ جات حاصل كرسكتے ہیں ۔دوسرا ذریعہ یہ ہے كہ آپ كے بہت سے جاننے والے عزیز و رشتہ دار اور دوست احباب غیر ممالك میں مقیم ہوں گے ۔آپ ان كی مدد سے بھی مطلوبہ معلومات حاصل كرسكتے ہیں ۔
faraz1129:
hi.actually i m wrking as a teacher in a fedaral school at d g khan.as i"ve a lot of spare time so i wana busy myself .so that i might gt busy & also gt a handsome earning too.plz guide me in such way.thanks.
sincerely,
FARAZ
Navigation
[0] Message Index
Go to full version