PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => LUMHS => Topic started by: sb on June 30, 2009, 10:55:26 AM

Title: لیاقت یونیورسٹی کے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے نتائج
Post by: sb on June 30, 2009, 10:55:26 AM

لیاقت یونیورسٹی کے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے نتائج
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی کے انڈر گریجویٹ اسٹیڈیز کے ناظم امتحانات کے مطابق فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس تھرڈ سمسٹر سیشن 2007-08 ء کے نتائج کا اعلان لمس جامشورو‘ چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ‘ پیپلز میڈیکل کالج برائے طالبات نواب شاہ اور غلام محمد مہر میڈیکل کالج سکھر میں کردیا گیا ہے۔
      شکریہ جنگ