لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کورونا اور جینڈر ڈائنامکس سیمنار
لاہور: ڈاکٹر بشریٰ مرزا ، ڈاکٹر ماریہ فینن ،پروفیسرڈاکٹر جارجینا ویلن، ڈاکٹر اورنگزیب علی زئی ،ڈاکٹر صبح ملک کا کہنا تھا صنفی عدم مساوات انسانی زندگیوں پر گہرے اثرات مرتب کرے گی ،کورونا وائرس مردوں پر خواتین سے زیادہ اثر انداز ہوا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 13 جولائی 2020 کو شائع ہوئی