PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 11, 2020, 08:40:02 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی :نئے طلباکی آن لائن کلاسز14دسمبر سے شروع ہوں گی
Post by: sb on December 11, 2020, 08:40:02 PM

پنجاب یونیورسٹی :نئے طلباکی آن لائن کلاسز14دسمبر سے شروع ہوں گی
لاہور:پنجاب یونیورسٹی نے نئے داخل ہونیوالے طلباکی آن لائن کلاسز کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی ترجمان نے کہا شیڈول کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز کے پہلے سمسٹر کی کلاسز 14 دسمبر سے آن لائن ہوں گی جبکہ اینول سسٹم والے طلبا کے پہلے سال کی کلاسز بھی 14 دسمبر سے آن لائن شروع ہوں گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11دسمبر 2020 کو شائع ہوئی