Author Topic: انٹرکے ضمنی امتحانات 9 فروری سے ہوں گے  (Read 1765 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
انٹرکے ضمنی امتحانات 9 فروری سے ہوں گے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر سال اول، دوم (آرٹس گروپ) کے ضمنی امتحانات 9 فروری سے ہوں گے۔ امیدوار 7 فروری تک اسلامیہ آرٹس/ کامرس، سر سید گرلز اور ایس ایم آرٹس کالج سے امتحانی شیڈول حاصل کرلیں۔ 

شکریہ جنگ
..........................................