اساتذہ کے بغیر اجازت ایم فل پی ایچ ڈی پر پابندی
محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے بغیر اجازت ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے پر پابندی لگادی ، اکثر اساتذہ نے صرف اعلیٰ تعلیم کا الاؤنس لینے کے لیے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے لیے ہوئے ہیں
لاہور: محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے بغیر اجازت ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے پر پابندی لگادی ، اکثر اساتذہ نے صرف اعلیٰ تعلیم کا الاؤنس لینے کے لیے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے لیے ہوئے ہیں اس سلسلے میں تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہورایڈیشن میں مورخہ14 جولائی 2019ء کو شائع