PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from AJK => Topic started by: AKBAR on December 11, 2021, 10:19:40 AM

Title: آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن کی احتجاج کی دھمکی
Post by: AKBAR on December 11, 2021, 10:19:40 AM
آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن کی احتجاج کی دھمکی
ملک کے بیالیس کنٹونمنٹ بورڈز سے آٹھ ہزار نجی تعلیمی اداروں کی بے دخلی پر آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے 16دسمبر سے احتجاجی مظاہروں کی کال دے دی۔
سربراہ ایسوسی ایشن ملک ابرار حسین کا کہنا ہے کہ 30لاکھ طلبا و طالبات جبکہ پندرہ لاکھ اساتذہ و ملازمین کے روزگار کو بچانے کیلئے احتجاج پر مجبور ہیں