Author Topic: کورونا صرف 34 منٹ میں مرسکتا ہے، امریکی سائنسدان کا دعویٰ  (Read 330 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کورونا صرف 34 منٹ میں مرسکتا ہے، امریکی سائنسدان کا دعویٰ
کورونا صرف 34 منٹ میں مرسکتا ہے، امریکی سائنسدان کا دعویٰ
ریسرچ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں رواں ہفتے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے جو کوروناوائرس سے متعلق مثبت رہے گا۔

سورج کی تپش اور تیز شعاعیں وائرس کے پھیلاؤ کو بھی روکیں گی اور ممکنہ طور پر ملک میں وائرس کا رسک بھی کم ہوگا، شہری رواں ہفتے سَن باتھ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں جو کورونا کے خلاف معاونت کرے گا۔


کووڈ19 کپڑوں اور جوتوں کے ذریعے بھی گھر میں داخل ہو سکتا ہے؟

تحقیق کرنے والے سائنس دان ’جوس لوئس‘ کا کہنا ہے کہ سورج کی تیز تپش کوروناوائرس کو 34 منٹ میں ختم کرسکتی ہے، سورج کی روشنی مختلف شہروں میں کرونا کے خلاف اثرانداز ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا سمیت دینا کے دیگر ممالک میں سورج کی روشنی زمینی سطح پر موجود 90 فیصد کورونا وائرس ختم کرسکتی ہے۔
حوالہ: جنگ نیوز اسلام آباد مورخہ 26 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"