PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 12, 2020, 03:39:47 PM

Title: جی سی یونیورسٹی کا طالب علم لاپتہ
Post by: sb on December 12, 2020, 03:39:47 PM

جی سی یونیورسٹی کا طالب علم لاپتہ
فیصل آباد: رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب کے رہائشی جعفر علی نے گلبرگ پولیس کو بتایا اس کا بیٹا فیصل آباد یونیورسٹی آیا اور اس سے بعد میں رابطہ منقطع ہوگیا جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگایا جاسکا جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 12 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی