Author Topic: پنجاب یونیورسٹی میں پاک بھارت تعلقات پرسیمینار  (Read 306 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب یونیورسٹی میں پاک بھارت تعلقات پرسیمینار
پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’پاک۔بھارت تعلقات‘ پر سیمینار ہوا۔
جس میں سابق قانونی مشیربرائے امور وزارت خارجہ پاکستان راس مسعود نے خطاب کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عنبرین جاوید، فیکلٹی ممبران اور ایم فل/پی ایچ ڈی سکالرز نے شرکت کی۔
راس مسعود نے لیکچر کا آغاز جنوبی ایشیا میں مسلم حکمرانی کے آغاز اور ایک منظم فریم ورک کے ذریعے اس کے استحکام کے ساتھ کیا۔