یونیورسٹی آف تربت کا اعلامیہ
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت رجسٹرار آفس کے اعلامیہ میں سپرنگ 2019 ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے
کہ وہ لاء انٹری ٹیسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایچ ای سی کے ای ، پورٹل میں آن لائن رجسٹریشن کرائیں ، انٹری ٹیسٹ ایچ ای سی کے زیر نگرانی فروری 2019 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 10 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی