Author Topic: تعلیمی بورڈ سکھر کا نویں جماعت کے نتائج کا اعلان  (Read 2241 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ سکھر کا نویں جماعت کے نتائج کا اعلان
   
سکھر( بیورو رپورٹ)ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر نے سائنس اور جنرل گروپ نویں جماعت کے سالانہ امتحان 2009ء کے نتائج کا اعلان کیا ہے، سائنس گروپ میں 83483 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں 25806 امیدواروں نے تمام مضامین میں کامیابی حاصل کی، جنرل گروپ میں کل 2504 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں 1311 امیدواروں نے تمام مضامین میں امتحان پاس کیا۔
شکریہ جنگ