جامعہ کراچی ایم فل کے طلبا وطالبات کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار
کراچی: ریسرچ پروپوزلز کیوں مسترد ہوتے ہیں بدھ 11 دسمبر کو دوپہر ایک بجے آڈیو ویژول سینٹر جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔
حو الہ: یہ خبر روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 09 دسمبر 2019ء کو شائع