جامعہ کراچی بی کام امتحانات کا آغاز
کراچی :جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسرڈاکٹر محمد ارشد اعظمی کے مطابق بی کام ریگولر سال اول، دوم اور سال اول و دوم باہم کے امتحانات ہفتہ(کل ) سے شروع ہورہے ہیں جو 6 جنوری 2020 ء تک جاری رہیں گے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی