Author Topic: جامعہ کراچی، طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی اور ایم فل کی ڈگریاں تفویض  (Read 596 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی، طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی اور ایم فل کی ڈگریاں تفویض
کراچی : جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی صدارت میں منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں 28 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی،27 طلبا و طالبات کو ایم فل جبکہ 2 طلبہ کو ایم ایس کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزاد کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں بی بی فاطمہ (کیمسٹری)، شاہد حسین، طارق جاوید (زولوجی)، محمد عاصم جلیل، سید عمران حیدر (سوشیالوجی)، سید عدنان علی (اسٹیٹسٹکس)، حسان بن آصف، ارسلان (کیمسٹری ایچ ای جے)، سید ضیا عباس رضوی (اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)، حرا مجاہد، صدف مجید (اکنامکس)، امبر غنی، سیدہ اوج کمال (اصول دین)، نثار اختر (قرآن وسنہ)، محمد عمران (اسلامک اسٹڈیز ایس زیڈ آئی سی)، حنا ظہیر، انعام اللہ خان کنڈی (میتھ میٹکس)، ثروت اختر، شاہانہ خانم (اُردو)، سیف الاسلام (اسلامک ہسٹری)، عبدالمالک (میرین بائیولوجی)، فرح نثار (باٹنی آئی ایس ایچ یو)، ڈاکٹر فرخ خاور، انیلا شاہین (مائیکرو بائیولوجی )، محمد جہانگیر (فزکس)، جمیل احمد خان (پولیٹیکل سائنس)، شمائلہ برنی، تہمینہ خان (پبلک ایڈمنسٹریشن) جبکہ ایم فل کی ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں ایم عاطف نظام، صدف نذیر، انیلا رفیع (کیمسٹری)، صدف طاہر (زولوجی)، مہرین ظہیر (فارماکوگنوسی)، عروسہ اعجاز، زوہا نقوی (مائیکرو بائیولوجی)، انعم کلیم، سیدہ رافعہ زہرہ رضوی (فارما کوگنوسی)، اسما شمیم (فارما کولوجی)، شیخ عمیر علی، رمشا (بائیوٹیکنالوجی کیبجی)، ندا علی میمن (بائیوکیمسٹری) و دیگر شامل ہیں۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ  دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 26 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"