Author Topic: جامعہ کراچی کےڈائریکٹرایڈمیشن ڈاکٹر سلیم شہزاد مستعفی  (Read 1358 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 
جامعہ  کراچی کےڈائریکٹرایڈمیشن ڈاکٹر سلیم شہزاد مستعفی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سلیم شہزاد ہفتے کے روز اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان پر مختلف طلبہ تنظیموں اور پریشر گروپس کی جانب سے میرٹ کے برخلاف داخلے کرنے کا شدید دباؤ تھا اور وہ اس حوالے سے انتظامیہ کو آگاہ بھی کر چکے تھے تاہم انتظامیہ کچھ نہیں کر پائی جس پر وہ گزشتہ روز اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سابق ناظم امتحانات ڈاکٹر انور علی زیدی نے بھی شدید دباؤ کے باعث استعفیٰ دے دیا تھا۔
 
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"