Author Topic: کراچی مردم شماری :خواتین اساتذہ کی ڈیوٹی لگانے پر تنقید  (Read 1318 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  کراچی مردم شماری :خواتین اساتذہ کی ڈیوٹی لگانے پر تنقید
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت نے ملک میں ہونے والی چھٹی مردم و خانہ شماری کیلئے خواتین اساتذہ کی بھی ڈیوٹی لگا دی ہے جس سے خواتین اساتذہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نیشنل ایجوکیشن ایمپلائز ایسو سی ایشن کی چیئرپرسن بشریٰ مرزا نے خواتین اساتذہ کی ڈیوٹی لگانے پر تنقیدکرتے ہوئے حکام سے اپیل کی ہے کہ خواتین کو مردم شماری کے لئے بھیجنا قطعی نامناسب ہے۔
 
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"