Author Topic: 14اگست کو تعلیمی اداروں کی چھٹی ختم جشن آزادی کی تقریبات کی ہدایت  (Read 317 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

14اگست کو تعلیمی اداروں کی چھٹی ختم جشن آزادی کی تقریبات کی ہدایت
سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے 14اگست کو پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں کی چھٹی ختم
فیصل آباد: سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے 14اگست کو پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں کی چھٹی ختم کرکے جشن آزادی کی تقریبات منعقد کرانے کی ہدایات کردی گئیں،اس سلسلہ میں جاری کردہ سرکلر میں کہا گیاہے کہ جشن آزادی کے روز سکولوں میں پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔جن میں جشن آزادی کے بارے میں تقریری مقابلے ،کوئز،نعت خوانی ،قرات کروائی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا فیصل آباد ایڈیشن میں مورخہ 08 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"