Author Topic: محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کا آن لائن سسٹم خراب  (Read 233 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کا آن لائن سسٹم خراب
ملتان : محکمہ تعلیم سکولزپنجاب کا اساتذہ کی آن لائن ریٹائرمنٹ کا سسٹم بیٹھ گیا، اساتذہ کو اپنی ریٹائرمنٹ کے حصول کیلئےشدید پریشانی کا سامنا بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر سے 6 ہزار666اساتذہ نے ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کیا تھا جن میں سے صرف تین ہزار64اساتذہ کی درخواستیں منظور کی گئیں
جب کہ آن لائن سسٹم نے ڈیڑھ ہزار اساتذہ کی درخواستیں بروقت مسترد کردیں۔
900سے زائد اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کی درخواستیں تاحال التواء کا شکار ہیں جبکہ975 درخواستیں نامکمل ہونے کے باعث اساتذہ کو واپس کردی گئیں۔