Author Topic: اردو نصاب :دو کتابوں کا اردو ترجمہ  (Read 293 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اردو نصاب :دو کتابوں کا اردو ترجمہ
لاہور: پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے پرائمری تک کے نصاب کو اردو میں کرنے کے لیے تیاریاں تیز کرلی ہیں ۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے دو کتابوں کا اردو میں ترجمہ کرلیا ہے جس میں معاشرتی علوم اور اخلاقیات شامل ہے ۔ جبکہ باقی دو کتابوں کا ترجمہ ہونا ابھی باقی ہے ۔ یہ دو کتابیں سائنس و ٹیکنالوجی اور حساب کی ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور 28 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"