Author Topic: اوپن یونیورسٹی کا ایم اے ، ایم ایڈ پروگرامز بند کرنے کا اعلان  (Read 847 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Open University announces closure of MA, M.Ed programs
اوپن یونیورسٹی کا خزاں سمسٹر کے بعد ایم اے ، ایم ایڈ پروگرامز بند کرنیکا اعلان
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں 2020 سمسٹر کے بعد ایم اے ، ایم ایس سی اور ایم ایڈ پروگرامز میں داخلے بند کر رہی ہے

ایچ ای سی نے اپنے ایک مراسلے میں پاکستانی جامعات کو 2020 کے بعد دو سالہ ایم اے / ایم ایس سی پروگراموں میں داخلہ دینے سے منع کیا ہے۔ کمیشن کے مطابق پاکستانی جامعات 16 سالہ اور 18 سالہ ڈگری پروگراموں کو مختلف ناموں کے ساتھ پیش کر رہی ہیں۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ18 جولا ئی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline Mohammad umer ikram

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 55
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • tutoria.pk
thanks for sharing this information...i hope you will provide us a regularly news update post to about aiou uni...