Author Topic: پنجاب یونیورسٹی میں چار سالہ پروگرام کی میرٹ لسٹ جاری  (Read 463 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب یونیورسٹی میں چار سالہ پروگرام کی میرٹ لسٹ جاری
پنجاب یونیورسٹی میں ریگولر پروگرام کی پہلی میرٹ لسٹ 15 نومبر کو جاری کی جائے گئی جبکہ سلف سپورٹنگ پروگرام کی پہلی میرٹ لسٹ 29 نومبر کو جاری کی جائے گئی ۔ اور ریگولر پروگرام کی دوسری میرٹ لسٹ 22 نومبر کو جاری کی جائے گئی
جب کہ سلف سپورٹنگ پروگرام کی دوسری میرٹ لسٹ 6 دسمبر کو جاری گئی جائے گئی ۔ پنجاب یونیورسٹی میں چار سالہ تمام پروگرام میں اڈمیشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 نومبر تھی۔