PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on December 26, 2020, 04:47:34 PM

Title: یوم قائد کے سلسلہ میں خصوصی مشاعرہ
Post by: sb on December 26, 2020, 04:47:34 PM

یوم قائد کے سلسلہ میں خصوصی مشاعرہ
 اسلام آباد:نظریہ پاکستان کونسل کے زیرِ اہتمام ہفتہ تقریباتِ قائد کے سلسلے میں ایوانِ قائد فاطمہ جناح پارک میں خصوصی مشاعرہ ہوا
ممتاز دانشور اور شاعر ڈاکٹر وحید احمد نے صدارت کی جبکہ وفا چشتی مہمانِ خصوصی اور انجم خلیق میزبانِ مشاعرہ تھے ، محفلِ مشاعرہ میں حسن عباس رضا، عابدہ تقی، ڈاکٹر ارشد ناشاد، عرفان جمیل، عبدالقادرتاباں، شمسہ نورین، ناصر مینگل اور عرفان خان نے بھی نذرانۂ اشعار پیش کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی