Join Pakistan Navy PN CADET 2009B
پاکستان نیوی میں شمولیت بطور پی این کیڈٹ ٹرم 2009 بی
سمندری سرحدوں کے پاسبان بنیئے
ایف ایس سی پری انجیئرنگ ، کمپوٹر سائنس اور شماریات گروپ کے لئے یکساں مواقع
NUST سے بی ایس (منجمینٹ انفارمیشن سسٹمز) اور بی ای الیکٹرانکس / مکینکل انجینرنگ / بی بی اے کی ڈگری حاصل کئجئے۔
(http://www.pakstudy.com/images/Admissions/feb09/Pakistan Navy PNS-001.gif)
(http://www.pakstudy.com/images/Admissions/feb09/Pakistan Navy PNS-002.gif)
(http://www.pakstudy.com/images/Admissions/feb09/Pakistan Navy PNS-003.gif)
(http://www.pakstudy.com/images/Admissions/feb09/Pakistan Navy PNS-004.gif)
جی ہاں آپ فوری طور پر اپنے بورڈ سے بھی رابطہ کرکے اصل سند حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اور اس وقت جو کاغذات آپ کے پاس موجود ہیں۔ ان کے ساتھ فارم جمع کروائے۔ شکریہ