Author Topic: پشاور بورڈ میٹرک سپلمنٹری امتحانات کا رزلٹ  (Read 2613 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پشاور بورڈ میٹرک سپلمنٹری امتحانات کا رزلٹ
پشاور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن پشاور کے کنٹرولر امتحانات محمد انور نے بتایا ہے کہ میٹرک کے سپلمنٹری امتحان 2010 کے نتائج کا اعلان 28 دسمبر کی صبح کو کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ بورڈ کے دفتر اور پہلے سے قائم شدہ کیمپ آفس میں رزلٹ دیکھا جاسکتا ہے ۔
انہوں نے تمام طلبہ وطالبات سے کہا کہ وہ اپنے قریبی کیمپ آفس سے اپنی رزلٹ کارڈ (ڈی ایم سی ) حاصل کرسکتے ہیں۔
شکریہ مشرق پشاور