Author Topic: ہیلے کالج آف کامرس کی بی کام کی طالبہ 2روز سے لاپتہ  (Read 1079 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
ہیلے کالج آف کامرس کی بی کام کی طالبہ 2روز سے لاپتہ
لاہور : پنجاب یونیورسٹی سے ہیلے کالج آف کامرس کی بی کام کی طالبہ 2روز سے لاپتہ ہے۔  بچی کے والدین کے مطابق وہ دو دن پہلے گھر سے بی کام کے   پیپر دینے کیلئے نکلی، شام کو جب گھر واپس نہیں آئی تو گھر والوں نے یونیورسٹی سے معلوم کیا تو معلوم ہوا ہے کہ وہ ہیلے کالج آف کامرس نہیں پہنچی۔
19 سالہ طالبہ کے والد پنجاب یونیورسٹی میں نائب قاصد  ہیں ،اور پنجاب یونیورسٹی سٹاف کالونی میں ہی رہائش پذیر ہیں،
تھانہ مسلم ٹاون پولیس نے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ اور تفیش شروع کردی ہے ۔