Author Topic: یونیورسٹی آف گلگت بلتستان سکردو کے طلبا کے وفد کا پنجاب اسمبلی کا دورہ  (Read 567 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی آف گلگت بلتستان سکردو کے طلبا کے وفد کا پنجاب اسمبلی کا دورہ
لاہور:یونیورسٹی آف گلگت بلتستان سکردو کے طلباء کے 80 رکنی وفد نے وائس چانسلریونیورسٹی آف بلتستان، سکردو، گلگت بلتستانمحمد نعیم خاں عباسی کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ڈی جی پارلیمانی افیئرز عنایت اللہ لک نے وفد کا والہانہ استقبال کیا۔ ڈی جی نے کہا کہ ہمارے سٹوڈنٹس کا وژن غیر ملکی سٹوڈنٹس کی نسبت زیادہ وسیع ہے بشرطیکہ انہیں آگے بڑھنے کے مواقع میسر آئیں۔ڈی جی نے امید ظاہر کی کہ وفد میں شریک تمام طلباء اپنی عملی زندگی میں ملکی مفادات کو ذاتی مفادات پر ترجیح دیں گے
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 05 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"