لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی کی طالبات کالاہور پریس کلب کادورہ
لاہور : لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکیشن کی طالبات نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیاجنھیں پریس کلب کے مختلف شعبوںکا دورہ کرایاگیا۔ صدر لاہورپریس کلب ارشد انصاری نے طالبات کو لیکچردیتے ہوئے انھیںجدید صحافت اور الیکٹرانک میڈیاکے تقاضوں سے ہم آہنگ نصابی کورس کو اپ ڈیٹ کرنے کی اہمیت اورضرورت پر زوردیا ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 جولائی 2019ء کو شائع