Author Topic: بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان اور نانجنگ یونیورسٹی چائنا میں تعاون کی یادداشت  (Read 112 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان اور نانجنگ یونیورسٹی چائنا  میں تعاون کی یادداشت پر دستخط
بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان اور نانجنگ یونیورسٹی چائنا کے درمیان عالمی تاریخ کی تدریس اور تحقیق و طباعت سے متعلق تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
یادداشت پر بہاء الدین زکریایونیورسٹی کی طرف سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی اور نانجنگ یونیورسٹی چائنا کے نائب صدر وانگ زیلن نے دستخط کیے۔