Author Topic: پنجاب کے سرکاری سکولوں میں نئے داخلوں کا اعلان  (Read 320 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں نئے داخلوں کا اعلان
ملتان: اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں بچوں کے نئے داخلے کرنے کی اجازت دے دی۔اجازت ملنے کے بعد پرائمری، ایلیمنٹری اور ہائی سکولوں میں آئندہ سیشن کیلئے بچوں کے داخلے کئے جائیں گے ۔ بچوں کو کتابوں کی تقسیم اور داخلوں کا عمل 15 جولائی تک مکمل کیا جائے گا۔ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کو نئے داخلوں کیلئے کتابوں کی ڈیمانڈ 16 جولائی تک بھجوانے کی ہدایت کردی۔
حوالہ: دنیا نیوز ملتان مورخہ 27 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"