Author Topic: نوٹس داخلہ فرسٹ ائیر آرمی پبلك سكولز اینڈ كالج سسٹم چنار كیمپس مری  (Read 1386 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نوٹس داخلہ فرسٹ ائیر آرمی پبلك سكولز اینڈ كالج سسٹم چنار كیمپس مری

پاك فوج كا اقامتی تعلیمی ادارہ

نوٹس داخلہ فرسٹ ائیر

مندرجہ ذیل گروپس میں سال اول كے بورڈز اور ڈے سكالرز كے لیے۔

پری انجینئرنگ    پری میڈیكل   كمپیوٹر سائنس

میرٹ:  میٹرك میں كم از كم 75%ماركس

كالج پراسپیكٹس   درخواست فارم:  مبلغ 600/-روپے كی ادائیگی پر دستی اور مبلغ 650/-روپے كی بذریعہ بینك ڈرافٹ ادائیگی پر ڈاك كے ذریعے دستیاب ہے۔

داخلہ فارم كی وصولی:  داخلہ فارم زیر دستخطی كو 02جون 2009ئ تك پہنچ جانے چاہئیں۔

تحریری امتحان  انٹرویو:  تحریری امتحان اور انٹرویو 07جون 2009ئ ﴿اتوار﴾ صبح 0900بجے منعقد ہو گا۔

نوٹ:  سال اول كی پری كلاسز كاآغاز 15جون 2009ئ سے ہو گا۔ دلچسپی ركھنے والے طلبا عارضی  مشروط داخلہ  رجسٹریشن حاصل كر سكتے ہیں۔

كرنل﴿ر﴾ سید نصرت علی شاہ كاظمی٬ ستارہ امتیاز ﴿ملٹری﴾

پرنسپل آرمی پبلك سكولز اینڈ كالجز سسٹم چنار كیمپس مری فون نمبر: 051-3410417 فیكس نمبر: 051-3412505


If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"