Author Topic: نوٹس داخلہ كیڈٹ كالج سیالكوٹ  (Read 1505 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
نوٹس داخلہ كیڈٹ كالج سیالكوٹ
« on: May 28, 2009, 08:19:33 PM »

نوٹس داخلہ كیڈٹ كالج سیالكوٹ

داخلہ برائے گیارھویں كلاس پری انجینئرنگ پری میڈیكل انٹر ان كمپیوٹر سائنس

25ایكڑ كے وسیع و عریض رقبہ پر محیط منفر د اور بے مثال اقامتی تعلیمی ادارہ

   گیارھویں جماعت میں داخلہ كے خواہشمند حضرات اپنی درخواستیں 7جون 2009ئ تك جمع كروا دیں تفصیلات كے لیے كالج پراسپیكٹس كی كاپی مبلغ 400روپے نقد یا 450روپے بذریعہ بینك ڈرافٹ   كراس چیك بنام كیڈٹ كالج سیالكوٹ منگوائی جا سكتی ہے۔

   داخلہ ٹیسٹ ریاضی یا بیالوجی   انگلش اور اردو كے مضامین میں سے ہو گا۔

   داخلہ ٹیسٹ كالج ہذا كے علاوہ كراچی٬ لاہور كوئٹہ پشاور٬ گلگت٬ سكردو٬ سكھر ٬ حیدر آباد٬ فیصل آباد٬ ملتان راولپنڈی٬ میرپور ﴿آزاد كشمیر﴾ میں منعقد كیے جائیں گے۔

داخلہ امتحان كی تاریخ اورانٹرویو كی اطلاع بذریعہ ڈاك   فون دی جائے گی۔

سكالر شپ :  متعلقہ بورڈ میں پہلے 10پوزیشن ہولڈرز كے لیے فل سكالر شپ اور 80%سے زائد نمبر حاصل كرنے والے طلبائ كے لیے پركشش سكالر شپ كی سہولیات

تعلیم كے ساتھ ساتھ تربیت اور تعمیر شخصیت بھی

كیڈٹ كالج سیالكوٹ كوٹلی نوناں تحصیل سمبڑیال ڈسكہ سمبڑیال روڈ٬ ضلع سیالكوٹ

فون:  052-6520616, 6522816فیكس: 052-6522916

موبائل: 0300-8740316


If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"