News:
Home
Help
Login
Register
PakStudy :Yours Study Matters
»
Admissions Notices and Scholarships
»
Latest Admissions
»
گلبانی ٬ چمن آرائی و آرائش گل
« previous
next »
Print
Pages: [
1
]
Author
Topic: گلبانی ٬ چمن آرائی و آرائش گل (Read 1661 times)
iram
Editorial board
Hero Member
Posts: 3849
My Points +16/-3
Gender:
گلبانی ٬ چمن آرائی و آرائش گل
«
on:
August 26, 2009, 06:37:39 AM »
گلبانی ٬ چمن آرائی و آرائش گل
حكومت پنجاب كے تربیتی مركز گلبانی چمن آرائی كے زیر انتظام خواتین و حضرات كے لیے ایك سالہ ڈپلومہ كورس گلبانی و چمن آرائی مورخہ 1-9-2009سے شروع ہو رہا ہے۔
شرائط داخلہ
تعلیم:
كم از كم میٹرك
عمر:
كوئی حد متعین نہیں
فیس: كوئی فیس وصول نہیں كی جائے گی۔
اپنی مصدقہ تعلیمی اسناد مع شناختی كارڈ كی فوٹو كاپی كے درخواست جمع كرانے كی آخری تاریخ 29-8-2009ہے۔ انٹرویو مورخہ 31-8-2009كو تربیتی گلبانی مركز و چمن آرائی نزد لیڈیر كلب باغ جناح لاہورمین صبح 9بجے ہو گا۔ داخلہ فارم ادارہ ہذا سے دفتری اوقات كے دوران حاصل كیے جا سكتے ہیں۔ نیز محكمہ كی ویب سائٹ
www.punjab.gov.pk
سے بھی ڈائون لو ڈ كر سكتے ہیں۔
﴿ڈاكٹرمحمد طارق اقتدار﴾
ناظم ادرہ گلبانی و چمن آرائی﴿تربیت و تحقیق﴾
حكومت پنجاب 21ڈیوس روڈ لاہور
فون نمبرز: 9201245-9204573
فیكس نمبر: 6303496
Logged
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
»
Admissions Notices and Scholarships
»
Latest Admissions
»
گلبانی ٬ چمن آرائی و آرائش گل