Author Topic: گورنمنٹ كالج برائے خواتین ماڈل ٹائون لاہور  (Read 1324 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

داخلہ نوٹس برائے بی اے  بی ایس سی سیشن 2009-2011

گورنمنٹ كالج برائے خواتین ماڈل ٹائون لاہور

داخلہ فارم مورخہ 17-8-2009سے كالج ہذا میں دستیاب ہیں داخلہ فارم جمع كروانے كی آخری تاریخ 25-8-2009ہے۔ امیداروں كو پابند كیا جاتا ہے كہ وہ داخلہ فارم كے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات كی تصدیق شدہ فوٹو كاپیاں جمع كرائیں۔

میٹرك اور ایف اے سرٹیفكیٹ كی تین عدد تصدیق شدہ فوٹو كاپیاں۔

پاسپورٹ سائز تصاویر تین عدد

والدہ  والد سرپرست كے شناختی كارڈ كی تصدیق شدہ كاپی

كریكٹر سرٹیفكیٹ كی ایك عدد فوٹو كاپی تصدیق شدہ

لاہور بورڈ كے علاوہ دوسرے بورڈ كی طالبات كے لیے NOCمنسلك كرنا لازمی ہے۔

كالج ہذا كی طالبات فارم كے اوپر سرخ سیاہی سے Old Studentضرور لكھیں۔

فارم پر كرتے وقت اپنامكمل پتہ ٹیلی فون نمبر ضرور لكھیں۔

نامكمل فارم قابل قبول نہ ہو گا۔

ہر كیٹگری كے لیے الگ فارم جمع كروانا ہو گا۔

مسز رفعت سہیل پرنسپل

گورنمنٹ كالج برائے خواتین ماڈل ٹائو ن لاہور