Author Topic: گورنمنٹ كالج برائے ایلیمنٹری ٹیچرز كوٹ لكھپت لاہور  (Read 1254 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

گورنمنٹ كالج برائے ایلیمنٹری ٹیچرز كوٹ لكھپت لاہور نزد چونگی امرسدھو فیروز پور روڈ

   نوٹس داخلہ

بی ایس سی بی ایڈ برائے طلبا و طالبات از پنجاب زیر اہتمام یونیورسٹی آف ایجوكیشن لاہور

شرائط   اہلیت

تعلیمی قابلیت  ایف ایس سی كم از كم سیكنڈ ڈویژن ﴿پری میڈیكل  پری انجینئرنگ﴾

عمر 22سال 31اگست  2009تك

ہدایات: 
داخلہ فارم اور پراسپیكٹس كالج آفس سے مورخہ 18اگست 2009سے بعوض مبلغ 100روپے دستیاب ہو گا ہر لحاظ سے مكمل درخواستیں مع مصدقہ نقول تعلیمی اسناد٬ كریكٹر سرٹیفكیٹ اور والد كا شناختی كارڈ كی كاپی كالج آفس سے 31اگست 2009سہ پہر 3بجے تك پہنچنا لازم ہے۔

صرف طالبات كے لیے ہاسٹل كا انتظام كی جا سكتا ہے۔ محدود تعداد میں طلبا و طالبات كو میرٹ سكالر شپ دینے پر حكومت پنجاب غور كر رہی ہے۔ مزید معلومات كے لیے كالج آفس سے رابطہ كریں۔

پرنسپل  گورنمنٹ كالج برائے ایلیمنٹری ٹیچرز كوٹ لكھپت لاہور

نزد چونگی امر سدھو فیروز پور روڈ

فون: 35804228