اوپن یونیورسٹی : ایم ایس, ایم فل اور پی ایچ ڈی کےامتحانی نتائج کا اعلان
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2018ء میں پیش کئے گئے
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2018ء میں پیش کئے گئے ایم ایس کمپیوٹر سائنس، ایم فل اور پی ایچ ڈی فزکس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ تمام نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں۔رزلٹ کارڈز طلبا و طالبات کو بذریعہ ڈاک ارسال کئے جارہے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 27 جولائی 2019ء کو شائع