Multan Education Board New Chairman's Welcome Party
تعلیمی بورڈ ملتان نئے چیئرمین کی ویلکم پارٹی
تعلیمی بورڈ ملتان کے افسران کی جانب سے نئے چیئرمین پروفیسر محمد نواز کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں کنٹرولر امتحانات پروفیسر حافظ محمد اسماعیل تگہ،سیکرٹری بورڈ طاہرہ کلثوم اوردیگر افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن عبدالرئوف کھوکھر، سسٹم اینالسٹ مجیب الرحمان اور دیگر افسران نے اپنی برانچوں سے متعلق بریفنگ دی۔