Author Topic: اٹلی اور یونان فیملیز کے لئے سستے سیاحتی مراکز ہیں، سروے رپورٹ  (Read 1940 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 
اٹلی اور یونان فیملیز کے لئے سستے سیاحتی مراکز ہیں، سروے رپورٹ   
لندن (جنگ نیوز) اٹلی اور یونان فیملیز کیلئے سستے سیاحتی مقامات کے حامل ہیں، یہ انکشاف ایک ٹریول سروے سے ہوا ہے پوسٹ آفس ٹریول سروسز کے سروے کے مطابق سپین بھی بچوں کیلئے ”مفت یا کم وقت والے “ پیکج کا حامل ہے، رپورٹ آفس ہیڈ آف ٹریول ہیلن واربرٹن نے کہاکہ سروے سے والدین کو بہترین اور سسٹے ترین پیکجز کے حصول کیلئے پیشگی اندازہ لگانے اور مناسب منصوبہ بنانے میں مدد ملے گی، جس سے رقم بچائی جاسکے گی، مثال کے طور پر ہمیں پتہ چلا ہے کہ یونان میں جولائی اور اگست میں ہے، مہینے کے ہر دوسرے اتوار کو اعلیٰ ترین سیاحتی مقامات کا داخلہ مفت ہے۔


شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں