Author Topic: کالج ایچ ایٹ اسلام آباد کی طالبات کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ  (Read 975 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کالج ایچ ایٹ اسلام آباد کی طالبات  کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
 سکول اینڈ کالج ایچ ایٹ کیمپس اسلام آباد کی طالبات کے 45رکنی وفد نے اساتذہ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا۔
ڈپٹی چیئرمین سینٹ سنیٹر مرزا محمد آفریدی نے وفد کو ایوان بالا کے کام کے طریقہ کار، قانون سازی اور پارلیمانی امور کے متعلق بریف کیا۔
وفد نے سینٹ میوزیم کا دورہ کیا اور اجلاس کی کارروائی بھی دیکھی۔