Author Topic: ملا کنڈ یونیورسٹی اور پی اے آر سی میں مفاہمتی یاداشت پر دسختط  (Read 2012 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

ملا کنڈ یونیورسٹی اور پی اے آر سی میں مفاہمتی یاداشت پر دسختط
پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل اور ملا کنڈیونیورسٹی کے مابین ایک مفاہمتی یاداشت پر دسختط کئے گئے ہیں۔
جس کے مطابق یونیورسٹی اور پی اے آرسی کے سائنس دان کو دفتر اور رہایشی سہولت مہیا کریں گی ۔