Author Topic: hazara university mansehra convocation 2010  (Read 2217 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
hazara university mansehra convocation 2010
« on: April 27, 2010, 09:35:47 AM »
hazara university mansehra convocation 2010

  The 4th convocation of Hazara university will be held on May 06, 2010.About 600 passed out graduates will be awarded Degrees and medals on this occasion. Full dressed rehearsal will held according to the given schedule. All concerned are directed to attend the ceremony


ہزارہ یونیورسٹی کا سالانہ کانووکیشن چھ مئی کو ہوگا
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کا چوتھا سالانہ کانووکیشن 6 مئی 2010 بروز جمعرات یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں ہوگا۔
کانوکیشن میں 600 سے زائد فارغ التحصیل طلبا وطالبات میں اسناد اور گولڈ میڈل تقیسم کئے جائیں گے ۔ اسناد لینے والوں میں بی اے ، بی ایس،سی ، ایم اے ، ایم ایس سی ، ایم کام۔ بی کام، ایم ایڈ ، بی ایڈ اور ایم فل کے طلبا و طالبات شامل ہوں گے ۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید سخاوت حسین شاہ نے کہ یونیورسٹی نے تمام تر اتنظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔