وزارت دفاعی پیداوار كے تحت ٹیكسلا میں ہیوی مكینیكل كمپلیكس اور ہیوی الیكٹریكل كمپلیكس واہ سنجوال اور ہری پور میں اسلحہ سازی كی فیكٹریاں اور كامرہ میں ایرو نائیكل كمپلیكس قائم ہے۔میٹرك پاس نوجوانوں كو ان اداروں میں بطور اپرنٹس یا ہیلپر ملازمت كے مواقع مل سكتے ہیں ۔