Author Topic: ٤۔ تعلیمی ویزا EDUCATIONAL VISA  (Read 2136 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
٤۔ تعلیمی ویزا EDUCATIONAL VISA
« on: December 08, 2007, 08:39:57 PM »
٤۔ تعلیمی ویزا EDUCATIONAL VISA

كسی بھی ملك میں آپ تعلیم حاصل كرنے كے لیے جا سكتے ہیں۔ اس غرض سے جو ویزا

حاصل كیا جا تا ہے وہ تعلیمی ویزا كہلاتا ہے ایسا ویزا صرف تعلیمی مدت تك ہی جاری كیا

جاتا ہے ۔ اس مدت كے دوران آپ كوئی دوسرا كام نہیں كر سكتے۔ بعض ممالك میں

درخواست دینے پر آپ كام بھی كر سكتے ہیں۔ عام طور پر سكالر شب حاصل كرنے والے افراد

كو ایسے ویزے جاری كئے جاتے ہیں۔ تاہم دوسرے طلبائ كو بھی متعلقہ كاغذات اور شرائط

پوری كرنے پر یہ ویزا جاری كر دیا جاتا ہے۔