How many million acre area of Pakistan is based on?A: Pakistan has a total area of 1960 million acres.
Q: How many million acres of Pakistan is capable of farming?
A: Pakistan's 71.1 million acres are arable.
Q: How many percent of the 71.1 million-acre area is currently under cultivation?
A: 54.5 percent of the total area of 71.1 million acre area currently under cultivation is well.
H: 71.1 million acres of land watered area is only 44.5.
Q: How many million acre feet of water annually through canals to irrigate the crops?
A: only 106 million acre feet of water.
Q: How many million acre feet per year through the tube well water is used to irrigate the land?
A: Well, through the tube every year, at least 48 million acre feet) underground water (crops is provided.
Q: How many million acres of Pakistan due to lack of water has had a barren desert?
A: 22.5 million acres have been abandoned due to lack of water. That this area is 71.1 million acres of arable area.
Q: How many days each summer from Kotri Barrage million feet bleed water is lost at sea?
A: Every year 92 million from 8 million acre feet of water at sea through Kotri barrage is lost.
Q: How many percent of crops in Pakistan mynbarsynhr provide water?
A: Every year, only 15 per cent rains to irrigate crops, provide water. In time of drought, limit 2 per cent is reached.
پاکستان کا رقبہ کتنے ملین ایکڑ پر مشتمل ہے؟
ج: پاکستان کا کل رقبہ 1960ملین ایکڑ پر مشتمل ہے۔
س: پاکستان کا کتنے ملین ایکڑ رقبہ کاشت کاری کے قابل ہے؟
ج: پاکستان کا 71.1ملین ایکڑ رقبہ قابل کاشت ہے۔
س: 71.1ملین ایکڑ رقبے کا کتنے فیصد رقبہ اس وقت زیر کاشت ہے؟
ج: 71.1ملین ایکٹر رقبہ کا کل 54.5فیصد رقبہ س وقت زیر کاشت ہے۔
س: 71.1ملین ایکڑ رقبے میں سے صرف 44.5رقبہ سیراب کیا جاتا ہے۔
س: نہروں کے ذریعے ہر سال کتنے ملین ایکڑ فٹ پانی فصلوں کو سیراب کرتا ہے؟
ج: صرف 106ملین ایکڑ فٹ پانی۔
س: ٹیوب ویل کے ذریعے ہر سال کتنے ملین ایکڑ فٹ پانی حاصل کرکے زمینوں کو سیراب کیا جاتا ہے؟
ج: ٹیوب ویل کے ذریعے ہر سال کم از کم 48ملین ایکڑ فٹ ﴿زیر زمین پانی﴾ فصلوں کو فراہم کیا جاتا ہے۔
س: پاکستان کا کتنے ملین ایکڑ رقبہ پانی کی عدم موجودگی کے باعث بنجر اور ویران پڑا ہے؟
ج: 22.5ملین ایکڑ رقبہ پانی کی عدم موجودگی کی وجہ سے بنجر پڑا ہے۔ واضح رہے کہ یہ رقبہ 71.1ملین ایکڑ قابل کاشت رقبہ کا حصہ ہے۔
س: کوٹری بیراج سے ہر سال گرمیوں کے دنوں میں کتنے ملین فٹ پانی سمندر میں بہہ کر ضائع ہو جاتا ہے؟
ج: ہر سال 8ملین سے لے کر 92ملین ایکڑ فٹ پانی کوٹری بیراج سے گزر کر سمندر میں پہنچ کا ضائع ہو جاتا ہے۔
س: پاکستان میںبارشیںہر سال فصلوں کو کتنے فیصد پانی فراہم کرتی ہیں؟
ج: بارشیں ہر سال صرف 15فی صد پانی فصلوں کو سیرابی کے لیے فراہم کرتی ہیں۔ خشک سالی کے دنوں میں یہ حد 2فی صد تک پہنچ جاتی ہے۔